ماہواری شروع ہونے سے پہلے کا ڈپریشن۔وڈیو - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

September 27, 2020

ماہواری شروع ہونے سے پہلے کا ڈپریشن۔وڈیو

 



ماہواری(periods) شروع ہونے سے پہلے بہت سی خواتین ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں ۔انکے لئے یہ پیریڈ کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں ہوتا۔ بہت سی خواتین اس مسئلہ کا انتہائی حد تک شکارہوجاتی ہیں جس کے باعث ان کا گھر اور ساتھ رہنے والے افراد بھی متاثر ہوتے ہیں۔



خواتین کی یہ حالت پریمینسٹروئل ڈسفورک ڈس آرڈر( premenstrual dysphoric disorder)یاPMDDکہلاتی ہے۔
ماہواری سے پہلے ڈپریشن،کشیدگی ،بے چینی،گھبراہٹ اورتھکاوٹ PMDDکی علامت ہیں۔یہ حالت ماہواری شروع ہونے سے پہلے ہوتی ہے اورماہواری کے بعد ختم ہوجاتی ہے۔


No comments: